زمین کے ریکارڈ (انڈیکس ردیف وار) میں CNIC اپڈیٹ کے حوالے سے مراسلہ

بنام
تمام متعلقہ ریونیو عملہ

موضوع: زمین کے ریکارڈ (انڈیکس ردیف وار) میں مالکان کے شناختی کارڈز (CNICs) کی تجدید برائے اندراج LRMIS

مراسلہ نمبر Comp/ke/Vol-17/2634-38 مورخہ 08/07/2025 معہ حوالہ نمبر T47527C (نقل منسلک) بابت، جو ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ، بورڈ آف ریونیو خیبر پختونخواہ سے موصول ہوا ہے، کے تحت زمین کے ریکارڈز مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (LRMIS) میں شناختی کارڈز کی تجدید/اندراج کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس سلسلے میں انڈیکس ردیف وار بذریعہ منسلکہ ارسال کیا جا رہا ہے۔ آپ حضرات سے مودبانہ گزارش ہے کہ:

  1. ہر مالکِ زمین کے نام کے سامنے اس کا شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔
  2. شناختی کارڈ نمبرز کے اندراج میں درستگی اور احتیاط کو یقینی بنائیں۔
  3. مکمل شدہ انڈیکس ردیف وار بروقت سروس ڈیلیوری سینٹر (SDC) واپس ارسال کریں تاکہ ریکارڈ بروقت LRMIS سسٹم میں شامل کیا جا سکے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

📂 موزات کی فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے جدول

نمبر شمار SDC موزہ ڈاؤن لوڈ لنک